رمضان شروع ہوتے ہی اشیاء خرونوش کی قیمتیں بےقابو





کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران عوام اشیاء خرید رہے ہیں۔ فوٹو: آن لائن

پاکستان میں رمضان المبارک شروع ہوتے ہی اشیاء خرونوش کی قیمتیں بے قابو ہوگئیں۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور لاہور میں پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں 25 سے 50 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔
ناجائز منافع خور من مانے نرخوں پر اشياء فروخت کر رہے ہیں جبکہ بازاروں میں پرائس لسٹيں بھی غائب ہیں۔ اسکے علاوہ قیمتیں چیک کرنے والا بھيی کوئی نہیں۔
صوبائی حکومتوں نے منافع خوروں کےخلاف کارروائی کا اعلان بھی کیا ہوا ہے۔


DATE: 09-08-2023 

Comments

Popular posts from this blog

لاک ڈاؤن کے طویل ہونے کی صورت میں کچھ اقدامات جو کہ ہر کو مشکلات سے بچا سکتے ہیں؟

نظامِ انہضام کے چند ایسے حقائق جو آپ کو معلوم ہونے چاہیں۔۔۔

تیل کی گرتی قیمت اور سمپسن کی حیران کن پیشنگوئیاں، کیا یہ سب اتفاق ہے؟