Posts

Showing posts from 2023

رمضان شروع ہوتے ہی اشیاء خرونوش کی قیمتیں بےقابو

کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران عوام اشیاء خرید رہے ہیں۔ فوٹو: آن لائن پاکستان میں رمضان المبارک شروع ہوتے ہی اشیاء خرونوش کی قیمتیں بے قابو ہوگئیں۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور لاہور میں پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں 25 سے 50 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ ناجائز منافع خور من مانے نرخوں پر اشياء فروخت کر رہے ہیں جبکہ بازاروں میں پرائس لسٹيں بھی غائب ہیں۔ اسکے علاوہ قیمتیں چیک کرنے والا بھيی کوئی نہیں۔ صوبائی حکومتوں نے منافع خوروں کےخلاف کارروائی کا اعلان بھی کیا ہوا ہے ۔ DATE: 09-08-2023